دنیا پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ’تعمیری کردار‘ ادا کرنے کو تیار ہیں: امریکہ امریکی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ ’پاکستان کو ان دہشت گرد حملوں پر تشویش ہے جن کی سرپرستی افغانستان کی سرزمین سے کی جا رہی ہے۔‘
دنیا سپین میں تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم سے 64 اموات، 100 سے زائد زخمی یہ حادثہ رواں صدی کے دوران یورپ میں ٹرینوں کے مہلک ترین حادثات میں سے ایک ہے۔