دنیا امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کے لیے پاکستان۔ایران مشاورت: رپورٹ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ابتدائی بات چیت ہوئی۔
دنیا ٹرمپ نے سعودی عرب سے تاریخی جوہری معاہدے کی منظوری دے دی: امریکی میڈیا یہ معاہدہ 30 سال تک جاری رہنے کی توقع ہے اور اس میں جوہری پروگرام کی ترقی کے لیے امریکی کمپنیوں کی شمولیت بھی متوقع ہے۔