اے پی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایسے تارکین وطن کو پاکستان کے راستے واپس بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جنہیں امریکہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ٹرمپ کی ہدایت پر ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضایی کو خط بھیجا ہے۔