قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں فریق اس وقت ہماری جانب سے پیش کردہ خیالات اور تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارت کار نے حوثی ملیشیا کی جانب سے باب المندب کو ہتھیار بنانے اور جہازوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔