امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ فی الحال ایران پر حملہ نہیں کریں گے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ جلد ہی کوئی معاہدہ طے پا جائے۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق 43 ممالک اور یورپی یونین کے نمائندوں نے ایک بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی جہاں اس مجوزہ اتحاد پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔