دنیا لندن: چاقو سے حملے میں چار افراد زخمی، خاتون گرفتار پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر ’ذہنی صحت سے متعلق معاملہ‘ معلوم ہوتا ہے۔
دنیا امن معاہدے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے: ٹرمپ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مذاکرات میں آبنائے ہرمز اور ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنے پر بات ہو گی۔