سعودی دفاعی فضائی نظام نے اتوار کو مکہ اور مدینہ ریجنز کی جانب داغے گئے دو، دو ڈرون مار گرائے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے جمعے کو استنبول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے۔