ویبو سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چینی صارفین نے اپیل کی کہ ایپ کا نام تبدیل نہ کیا جائے جبکہ بعض نے ’کیا آپ زندہ ہیں‘، ’کیا آپ آن لائن ہیں‘ یا ’کیا آپ موجود ہیں‘ جیسے متبادل نام تجویز کیے۔
سوشل
جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا ہے کہ یہ کیس معاشرے میں پھیلتی ہوئی برائی ’لیو اِن ریلیشن شپ‘ کا براہِ راست نتیجہ ہے۔