سیاست

لاہور میں وکلا سے خطاب سے قبل مولانا فضل الرحمٰن نظر بند: جعمیت

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے وکلا سے خطاب سے قبل لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے انہیں ’نظر بند‘ کر دیا گیا، تاہم حکام کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔