رانا ثنا کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 20 نشستوں پر دوسرے مرحلے کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے 13 نشستوں پر اور مجموعی طور پر اب تک 23 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر میں مظاہرین اور ریاست کے درمیان جاری کشیدگی کے حل کے لیے ’ٹروتھ اینڈ ریکنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔