پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ کو کسی امیدوار کی جانب سے چیلنج نہ کیے جانے کے باعث بلامقابلہ کامیابی حاصل ہوئی۔
ان انتخابات میں 400 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ ووٹروں کی تعداد نو لاکھ سے زائد ہے۔