ملتان کے مختار اے شیخ ہسپتال میں پیدائشی طور پر قوت سماعت اور گویائی سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جاتا ہے جس پر تقریباً 32 لاکھ روپے کا خرچ آتا ہے۔
صحت
ماضی میں کینسر عام طور پر 50، 60 یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو متاثر کرتا تھا لیکن حالیہ دہائیوں میں یہ کم عمر افراد میں زیادہ شرح سے پھیل رہا ہے