فلم کیا کوئی عورت 007 بن سکتی ہے؟ خواتین کو اس سے بہتر کی توقع ہے ایلگزینڈرا پولارڈ کا کالم جس میں انہوں نے نئی بحث کو جنم دینے والے سابق بانڈ گرل ایوا گرین کے سوال کا جائزہ لیا ہے۔
فلم اجمل قصاب پر بننے والی بولی وڈ فلم 'پراہار‘ کا ٹریلر جاری للت پربھاکر بنیادی طور پر مراٹھی سینیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں اور موجودہ دور کے نمایاں مراٹھی اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔