فلم رنویر سنگھ کو بالی وڈ میں ’بائیکاٹ‘ کا سامنا کیوں؟ بالی وڈ انڈسٹری کے پانچ لاکھ سے زائد کارکنوں کی نمائندگی کرنے والی یونین نے رنویر سنگھ کے خلاف ’عدم تعاون‘ کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
فلم کیا ’میرا لیاری‘ اس چہرے کو سامنے لائے گی جسے نظر انداز کیا گیا؟ فلم ’میرا لیاری‘ کی کاسٹ کا کہنا ہے کہ اس فلم کے ذریعے لیاری کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔