فلم خاندان کی منظوری سے مائیکل جیکسن پر بنی فلم 24 اپریل کو ریلیز ہو گی مائیکل کے بھتیجے جعفر فلم میں لیڈ رول کر رہے ہیں جو ان سے بہت زیادہ مشابہت رکھتے ہیں۔
فلم انڈیا میں فلسطینی بچی ہند رجب پر فلم کی نمائش منسوخ انڈیا کے سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن نے آسکر کے لیے نامزد ’وائس آف ہند رجب‘ کو کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا۔