ماحولیات جنوبی کوریا: چڑیا گھر سے فرار بھیڑیا ایک ہفتے بعد پکڑا گیا نیوکو نامی نر بھیڑیا باڑ کے نیچے کی زمین کھود کر فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔
ماحولیات اسلام آباد میں ممکنہ شدید ژالہ باری کی خبریں جعلی محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق اسلام آباد اور پوٹھوہار میں بارش سے متعلق تو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے لیکن ژالہ باری سے متعلق خبریں درست نہیں۔