معیشت بلوچستان سکیورٹی: مختلف علاقوں میں بینک ایک ہفتے کے لیے بند نیشنل بینک سمیت مختلف بینکوں نے اپنی متعدد شاخیں ایک ہفتے کے لیے بند کر دیں۔
معیشت جبری مشقت: امریکہ کا پاکستان سمیت 60 ملکوں پر 12 فیصد تک درآمدی ٹیرف عائد فیڈرل رجسٹر کے مطابق نئے محصولات امریکہ کی 99.4 فیصد درآمدات پر لاگو ہوں گے، تاہم تیل و گیس، کھاد اور بعض غذائی اشیا سمیت کئی مصنوعات کو چھوٹ دی گئی ہے۔