حالیہ پاک انڈیا جنگ کے دوران ریاست کو ایک مرتبہ بھی عوام کو یہ بتانا نہیں پڑا کہ دشمن کون ہے، لیکن شدت پسندی کے خلاف جنگ میں بیانیہ ابہام کا شکار کیا گیا۔
نقطۂ نظر
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فی الحال بندوقیں خاموش ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا دونوں ممالک اس خاموشی کو تعمیر نو کے لیے استعمال کریں گے یا مزید تباہی کی تیاری کے لیے؟