ٹیکنالوجی فولڈنگ آئی فون شدید تاخیر کا شکار: رپورٹ توقع ہے فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ میں 5.5 انچ کا بیرونی ڈسپلے اور مکمل کھلنے پر 7.8 انچ کا ڈسپلے ہو گا۔
ٹیکنالوجی فورڈ کو اے آئی پر انحصار مہنگا پڑ گیا، انجینیئر دوبارہ بھرتی تجربہ کار انجینیئرز کی دوبارہ بھرتی کے بعد فورڈ کے معیار میں نمایاں بہتری آئی۔