پاکستان

تین سال بعد پاکستانی وزیر کا انڈیا کا دورہ، رابطوں کے کون سے دروازے کھلے ہیں؟

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری ڈاکٹر مصدق مسعود ملک 20 سے 22 نومبر تک انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے کلچرل فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔