پاکستان

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کو ایک ارب سے زائد کیش ایوارڈز پر آڈیٹر جنرل کا اعتراض

حکومت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق مالی سال 2025-26 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان نے گرانٹ اِن ایڈ کی مد میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی رقم جاری کی، جو آڈٹ حکام کے مطابق غیر قانونی تھی۔