پاکستان استنبول میں 80 سال کی شدید بارشوں، سیلاب سے تباہی پر پاکستان کا ترکی سے اظہارِ یکجہتی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعے کو ایکس پر اپنے الگ الگ پیغامات میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور اموات پر دکھ کا اظہار کیا۔
پاکستان پارلیمنٹ نے کے پی میں ایمرجنسی، گورنر راج کی توثیق کر دی دونوں قراردادیں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کیں۔