پشاور کی صارف عدالت نے ملبوسات کے معروف برانڈ کھاڈی کو صارف سے وصول کیے گئے شاپنگ بیگ کے 30 روپے واپس کرنے اور 25 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بلال غوری کی درخواست ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔