خیبرپختونخوا پولیس کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ ’کوہاٹ پولیس کمپلیکس کے سپیشل برانچ سیکشن میں اب بھی کئی عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔‘
امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے دوران ان کی جماعت ڈی چوک پہنچے گی اور وہاں دھرنا دے گی۔