کسان اتحاد کے خالد باٹھ گروپ نے کسانوں کے مسائل کے حل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے استعفے کے مطالبے پر کوئٹہ سے اسلام آباد مارچ شروع کیا ہے، تاہم خالد کھوکھر گروپ اور بلوچستان کی کسان تنظیمیں اس کا حصہ نہیں ہیں۔
پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں 10 مقامات پر ’ڈرونز ذخیرہ کرنے اور انہیں پاکستان کی جانب بھیجنے‘ کے لیے استعمال کے اہداف پر فضائی حملے کیے گئے۔