پاکستان

حرمین شریفین کی سلامتی کو لاحق کوئی بھی خطرہ ریڈ لائن ہے: شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید غم و غصے میں مبتلا کیا ہے۔