پاکستان

سفارت کاروں کے رابطے کے بعد اسرائیل سے متعلق پالیسی برقرار: پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب طاہر حسین اندرابی نے اسرائیلی نمائندے کی اسنادِ تقرری محض ’کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ‘ (تخفیفِ اسلحہ کانفرنس) کے صدر کی سرکاری حیثیت میں وصول کی ہیں۔