دفتر خارجہ نے کہا کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مندوب طاہر حسین اندرابی نے اسرائیلی نمائندے کی اسنادِ تقرری محض ’کانفرنس آن ڈس آرمامنٹ‘ (تخفیفِ اسلحہ کانفرنس) کے صدر کی سرکاری حیثیت میں وصول کی ہیں۔
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے پہلے کلچرل فورم میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔