این سی سی آئی اے کے اعلیٰ عہدے دار کے مطابق ملزمان نے زراعت، دودھ کی مصنوعات اور ویب ڈیزائننگ جیسے کاروبار کے لیے رجسٹرڈ کھاتوں کو لین دین کے لیے استعمال کیا۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے اپنی خودمختاری کے دفاع اور اپنے شہریوں کے تحفظ کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔