این سی سی آئی اے کے عہدے دار نے بتایا کہ ان کال سینٹرز کے خلاف کارروائی اور ملوث افراد کا سراغ لگانے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ یہ لوگ زیادہ تر گھروں اور چلتی گاڑیوں سے کام کرتے ہیں۔
یہ منصوبہ تقریباً دو دہائیاں قبل ایک نجی گروپ کو دیا گیا تھا۔ اس جگہ پر اصل معاہدے کے تحت فائیو سٹار ہوٹل تعمیر ہونا تھا۔