چشمہ-5 منصوبہ 1200 میگاواٹ مجموعی پیداواری صلاحیت کا حامل ہوگا اور تکمیل کے بعد پاکستان کا سب سے زیادہ پیداواری صلاحیت رکھنے والا جوہری بجلی گھر بن جائے گا۔
راولپنڈی کی ایک عدالت نے متوفی ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے شوہر احسن طاہر خان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔