پمز انتظامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم کو گذشتہ شب ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد طبیعت مستحکم ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا، جس پر ان کی جماعت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار خبردار کیا کہ بڑھتے ہوئے تنازعات اور بین الاقوامی قوانین کی کمزور ہوتی عمل داری عالمی استحکام کے لیے خطرہ بن رہی ہے۔