کوہاٹ میں پولیس نفری پر فائرنگ سے 10 اہلکاروں کی موت جبکہ صوابی میں ایک اے آیس آئی اور اہلکار بھی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔
سابق رکن اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی موت کے کیس میں فوری گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم، عدالت ورثا کو دیت ادا کرنے کی بھی ہدایت کردی۔