کمشنر پونچھ نے خبردار کیا ہے کہ اگر 27 جولائی کو ہونے والے الیکشن تک مظاہرین ’عزت سے اٹھ جاتے ہیں تو ٹھیک ہے، ورنہ اٹھانا پڑے گا۔‘
صوبے کے مختلف علاقوں میں کم وولٹیج کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔ پیسکو کا کہنا ہے کہ بجلی چوری اور کم ریکوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے۔