مظاہرین اس وقت جمع ہوئے جب ٹیم کے بارے میں غلط معلومات آن لائن پھیل گئی تھیں۔ ایک مقامی شخص نے ایکس پر لکھا: ’پورٹ سولنٹ کے قریب میریٹ ہوٹل میں پناہ گزینوں کو چار بسوں میں لاد کر لے جایا جا رہا ہے۔‘
لارڈز ٹیسٹ کے بعد مسلسل سکینڈلز میں گھری پاکستان کرکٹ ٹیم ایجبسٹن ٹیسٹ جیت کر بحران سے نکل سکے گی؟