ایشیا چین کا نیا میزائل جو امریکہ کے مقابلے میں 40 گنا سستا ہے YKJ-1000 نامی میزائل ایرو سپیس کمپنی لنگ کونگ تیان شِنگ نے تیار کیا ہے، جس نے اسے ’سمینٹ کوٹڈ‘ کہا ہے کیونکہ اس کی کوٹنگ میں فومڈ کنکریٹ سمیت دیگر مواد استعمال کیا گیا ہے۔