میسی کی رخصتی کے بعد یہ سوال اہم ہو گیا ہے کہ آیا ارجنٹینا عالمی فٹ بال میں اپنی برتری برقرار رکھ سکے گا یا نہیں۔
اے پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ثالث ایران اور امریکہ کے درمیان لڑائی ختم کرنے، آبنائے ہرمز کھولنے اور بعد ازاں پابندیاں ختم کرنے کی ایک نئی تجویز پر کام کر رہے ہیں۔