زاویہ جاوید حفیظ ایران امریکہ معاہدے کے خدوخال کیا ہوں گے؟ امریکہ اپنی توجہ چین اور روس پر مرکوز رکھنا چاہتا ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ اس کے مفاد میں نہیں ہے۔