ڈبلیو ایچ او کے 194 رکن ممالک اس وقت ان قواعد میں اصلاحات پر بات چیت کر رہے ہیں جو بین الاقوامی صحت کے خطرے کی صورت میں اپنی ذمہ داریوں کو طے کرتے ہیں۔
1995 میں شہزادی ڈیانا کا انکشافات سے بھرا انٹرویو ’دھوکے بازی‘ سے حاصل کرنے کے الزامات کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شہزادہ ولیم اور ہیری نے میڈیا اور بی بی سی کے رویے کو ’غیر ذمہ دارانہ‘ اور ’غیر اخلاقی‘ قرار دیا ہے۔