بلاگ کیا ماحولیاتی تحفظ ایک ہاری ہوئی جنگ ہے؟ دنیا 2100 تک اوسطاً 2.7 ڈگری سیلسیئس حرارت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ یہ حد بھی زمین پر زندگی کے لیے ’بے مثال خطرہ‘ ہو گی، لیکن اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بہتری کی جانب پیش رفت ہو رہی ہے۔