نیٹ فلکس پر سعودی اور پاکستانی کرداروں پر مبنی سیریز ’کریشنگ عید‘ کو پاکستانی ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
ڈرامہ سیریل ’رضیہ‘ معاشرے کی ہر اس لڑکی کی کہانی ہے، جس کے پیدا ہوتے ہی خاندان کی امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں اور اس کی پیدائش کی خوشی بھی چھین لی جاتی ہے۔