امریکہ ظہران ممدانی پر ہاتھوں سے چاول کھانے پر تنقید، ایشیائی افراد کا بھرپور دفاع ٹیکساس کے ایک کانگریس مین کی جانب سے نیویارک کے میئر کے امیدوار ظہران ممدانی پر ہاتھ سے چاول کھانے پر تنقید نے شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔