انڈین پنجاب کے کاشت کار زمین کو اگلی فصل کے لیے تیار کرنے کے لیے فصلوں کی باقیات کو تیزی سے جلانے میں مصروف ہیں۔
آبدوزوں کے معاہدے کی شرائط کے تحت پہلی چار ڈیزل الیکٹرک اٹیک آبدوزیں چین میں بنائی جائیں گی جبکہ بقیہ جہازوں کو پاکستان میں تیار کیا جائے گا۔