کیا واقعی بالی وڈ میں خواتین کے مضبوط کرداروں کا دور ختم ہو چکا ہے؟ یا سرمایہ کاروں کو اب اداکاراؤں کی صلاحیتوں پر باکس آفس کا اعتماد نہیں رہا؟
رمضان نشریات کا ذکر ہو تو مرحوم عامر لیاقت حسین کی یاد ضرور آتی ہے، جنہوں نے اسے ایک باقاعدہ صنعت کا درجہ دیا، لیکن آج کل کی ٹرانسمیشنز میں روحانیت کی بجائے صرف ریٹنگ اور وائرل ہونے کی دوڑ نظر آتی ہے۔