سنجے لیلا بھنسالی پر تنقید کی جا رہی ہے کہ ’ہیرامنڈی‘ کے عالی شان سیٹس اور بھاری بھرکم ملبوسات سے زیادہ کہانی پر توجہ دی جاتی تو’لاپتہ لیڈیز‘ کی طرح شاہکار ملتا۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جس فلم ’دیوانہ‘ نے گوری کے والدین کی سوچ کو بدلا وہ آج تک شاہ رخ خان نے خود نہیں دیکھی۔