پی ایم ایس اے حکام نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ شکار پر جانے کے لیے چھوٹی کشتی کو استعمال میں لایا گیا جو گہرے سمندر میں اترنے کے لیے موزوں نہیں سمجھی جاتی۔
حکام کے مطابق ’دہشت گردوں‘ نے شہر میں سویلین اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، تاہم بروقت اور خفیہ کارروائی کے باعث کسی بڑے جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔