پارک روڈ حال ہی میں تقریبا دو سال کے سست اور صبر آزما تعمیراتی کام کے بعد مکمل ہوا تھا اور صرف کچھ مہینوں بعد ہی اسے دوبارہ توڑ دیا گیا۔ عام حالات میں جو راستہ صرف 20 سیکنڈ میں طے ہوتا تھا آج کل رش والے اوقات میں ایک گھنٹے سے زیادہ وقت میں طے پاتا ہے۔
اگر ہم بین الاقوامی قرضے وقت پر ادا نہ کرسکے تو ہمارے مالیاتی نظام اور تجارت کے لیے خوفناک نتائج پیدا ہوں گے، جن سے ہماری قومی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔