بڑی ٹیموں کو واضح پیغام مل چکا ہے کہ اب کوئی بھی حریف ترنوالہ نہیں، کیونکہ کرکٹ کی دنیا میں فاصلے سمٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابر اعظم کے صفر پر آؤٹ ہونے پر زیادہ حیرت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ یہ کرکٹ میں معمول کی بات ہے جس کا سامنا ہر بیٹسمین کرتا ہے۔