بلوچستان کے ضلع شیرانی سے تعلق رکھنے والے شیر خان نے دہائیوں سے چلی آ رہی درخت کاٹنے کی یہ رسم تب توڑی جب انہوں نے فیس بک پر زیتون کے دانوں سے تیل نکالنے کی مشین دیکھ کر خود بھی یہ مشین خریدنے کا فیصلہ کیا۔
عبداللہ خان غازی کی ساتویں پُشت سے تعلق ركھنے والے قلعے كے رہائشی جہانزیب خان نے انڈپینڈنٹ اردو كو بتایا كہ ان كے آباؤاجداد كا یہ قلعہ آج بھی پورا گاؤں بطور مہمان خانہ استعمال كرتا ہے۔