عبداللہ خان غازی کی ساتویں پُشت سے تعلق ركھنے والے قلعے كے رہائشی جہانزیب خان نے انڈپینڈنٹ اردو كو بتایا كہ ان كے آباؤاجداد كا یہ قلعہ آج بھی پورا گاؤں بطور مہمان خانہ استعمال كرتا ہے۔
1858 میں مخصوص طرز، محل وقوع اور خاص قدرتی ماحول کو مدنظر رکھ کر بنائے گئے اس ہسپتال کا نام اب فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال ركھا گیا ہے، جہاں انگریز دور كے مخصوص طرز پر بنائے گئے وارڈز فعال ہیں۔